سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں سو فیصد اضافہ کردیاگیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے یوٹیلیٹی الاؤنس کی منظوری دے دی، یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔
گریڈ 1 سے 6 تک کا الاؤنس 6 ہزار سے بڑھا کر 12 ہزار روپے کر دیا گیاہے https://www.city42.tv/18-Jun-2026/205964